For over a decade, Cellsol Energy has been at the forefront of sustainable agriculture in Pakistan, with a proven track record of successful solar tubewell installations exceeding 100 projects nationwide. We understand the unique challenges faced by farmers and offer tailored solutions to maximize productivity and minimize environmental impact.
Why Choose Solar for Your Tubewell?
Reduced Operational Costs: Eliminate reliance on grid electricity or expensive diesel generators, significantly reducing operational expenses.
Increased Energy Independence: Enjoy uninterrupted water supply, even during power outages, ensuring consistent irrigation and maximizing crop yields.
Environmental Sustainability: Reduce your carbon footprint and contribute to a cleaner and greener environment by harnessing the power of the sun.
Improved Efficiency: Optimize water usage through precise irrigation control, minimizing wastage and maximizing resource utilization.
Enhanced Productivity: Consistent water supply leads to healthier crops, improved yields, and increased profitability.
سیل سول انرجی گزشتہ 10 سال سے ملک کے طول وعرض میں زراعت کے شعبے میں کامیابی سے کام کر رہی ہے اس وقت تک 100 کے قریب سولر سسٹم کو تنصیب کیا جا چکا ہے
سیل سول انرجی کمپنی کسانوں کو درپیش مشکلات کو بہتر اور منفرد انداز میں ان کی ضروریات کے مطابق حل کرتے ہیں جس سے وہ بہترین پیداوار کم سے کم لاگت سے ماحول کو آلودہ کیے بغیر حاصل کرتے ہیں
۔ اخراجات میں کمی
۔ خیر تسلسل بجلی کی بندش سے نجات
۔ بجلی کے بھاری بلوں میں کمی
۔ ڈیزل اور پٹرول کے اخراجات میں کمی
۔ غیر ضروری اخراجات میں کمی
۔ توانائی میں خود کفالت
۔ فصلوں کی ضرورت کے مطابق کھیتوں میں مسلسل پانی کی فراہمی
۔ وقت پر فصلوں کو پانی ملنے سے پیداوار میں اضافہ
۔ سولر سسٹم ماحول دوست ہے
سولر سسٹم کی بدولت زہریلی گیس کاربن ڈائی اکسائیڈ سے نجات صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کا ضامن سولر سسٹم
Low supply
High Head
Long Distance
1۔ کسانوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سولر سسٹم ڈیزائن کیا جاتا ہے۔
2۔ زمین کی کیفیت کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔
3۔ پانی کی گہرائی
4۔ فصلوں کی ضرورت کے مطابق
5۔ اعلی معیاری مشینری کا استعمال۔
Solar panels inverters and pumps.
اور تمام دوسرے لوازمات گارنٹی کے ساتھ مہیا کیے جاتے ہیں۔
ہمارے تجربہ کار انجینیئر اور تجربہ کار ٹیم تنصیب اور دیکھ بھال کو یقینی بناتے ہیں جس سے سولر سسٹم سے حاصل کردہ انرجی سے پوری طرح فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔
ہمارے نمائندے اور انجینئر اپ کو گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی سہولیات / قرضے کے بارے میں رہنمائی کرتے ہیں. تاکہ ہمارے کسان بھائی اس سولر سسٹم سے پوری طرح فائدہ حاصل کر کے منافع میں اضافہ کر سکیں مفت مشورہ اور سولر سسٹم جاننے کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے اور سولر سسٹم کو اپنے لیے مفید اور منافہ بخش بنائیں۔
